اپ ڈیٹس
  • 255.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 562.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 931.31 قیمت فروخت : 932.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 353800 دس گرام : 303300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 324314 دس گرام : 278023
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3928 دس گرام : 3372
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی سی بی کا ایڈوائزری کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ

06 Jun 2025
06 Jun 2025

(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ایڈوائزری کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کر لیا۔

ذرائع  نے کہا ہے کہ ایڈوائزری کمیٹی کرکٹ کے تمام معاملات آبزرو کرے گی، ایڈوائزری کمیٹی کرکٹ معاملات آبزرو کرنے کے بعد تجاویز دے گی، کمیٹی میں سابق فاسٹ باؤلر سکندر بخت، سابق کپتان سرفراز احمد کو شامل کئے جانے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق سکندر بخت اس حوالے سے کرکٹ بورڈ حکام سے ملاقات کیلئے لاہور میں موجود ہیں، پاکستان کرکٹ بورڈ جلد کمیٹی سے متعلق باضابطہ اعلان کرے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے