اپ ڈیٹس
  • 251.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.56 قیمت فروخت : 39.63
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 284.25 قیمت فروخت : 284.75
  • یورو قیمت خرید: 332.70 قیمت فروخت : 333.29
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 385.78 قیمت فروخت : 386.46
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.49 قیمت فروخت : 185.81
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 207.69 قیمت فروخت : 208.05
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.93 قیمت فروخت : 1.94
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.79 قیمت فروخت : 75.93
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 77.39 قیمت فروخت : 77.53
  • کویتی دینار قیمت خرید: 930.66 قیمت فروخت : 932.29
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 351200 دس گرام : 301100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 321931 دس گرام : 276006
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3879 دس گرام : 3329
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

قومی کرکٹ ٹیم کے سٹار کھلاڑیوں کی عیدالاضحیٰ پر پوری قوم کو مبارکباد

07 Jun 2025
07 Jun 2025

(لاہور نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے سٹار کھلاڑیوں نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر پوری قوم اور امتِ مسلمہ کو دلی مبارکباد پیش کی۔

کھلاڑیوں نے اپنے ویڈیو پیغامات کے ذریعے عوام کو خوشیوں میں دوسروں کو شامل کرنے اور احتیاط برتنے کی تلقین بھی کی۔

سلمان علی آغا  نے کہا کہ میری طرف سے پورے پاکستان اور امت مسلمہ کو عید مبارک ہو، محمد رضوان (ون ڈے کپتان) کا کہنا ہے کہ میری طرف سے پورے پاکستان کو عید مبارک، فہیم اشرف نے کہا آپ سب کو عید مبارک، اس عید پر اپنا اور اپنے پیاروں کا خیال رکھیں۔

شاہین شاہ آفریدی  کا  اس موقع پر کہنا تھا کہ میری اور میری فیملی کی طرف سے پورے پاکستان کو عید مبارک ہو،صائم ایوب کا کہنا تھا کہ عید خوشی کا دن ہے، اس کو اپنی فیملی کے ساتھ انجوائے کریں۔

محمد حارث کا اہم پیغام دیتے ہوئے کہنا تھا کہ عید مبارک، جن لوگوں  نے قربانی نہیں کی اس عید پر ان کا بھی خیال رکھیں، صاحبزادہ فرحان  نے کہا کہ عید کی خوشیاں مبارک ہوں، اپنی فیملی کے ساتھ انجوائے کریں، عامر جمال  نے کہا کہ عید کی خوشیاں اپنے اردگرد کے لوگوں تک بھی پہنچائیں، سفیان مقیم  نے کہا کہ میری اور پوری ٹیم کی طرف سے عید مبارک۔

قومی کھلاڑیوں کے ان پیغامات کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے خوب سراہا جا رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے