اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: 250 ٹریفک حادثات: ایک شخص جاں بحق 300 زخمی

02 Jun 2025
02 Jun 2025

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت کے شہر لاہور میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں مختلف علاقوں سے 250 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے، جس میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 300 زخمی ہو گئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق حادثات کی زد میں آ کر ایک شخص جاں بحق، 300 زخمی ہوئے، 98 شدید زخمیوں کو مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا، 202 معمولی زخمیوں کو موقع پر طبی امدادفراہم کی گئی،

حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے