اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ڈولفن سکواڈ اور پولیس رسپانس یونٹ کی کارروائیاں، 18 ملزمان گرفتار

01 Jun 2025
01 Jun 2025

(لاہور نیوز) ڈولفن سکواڈ اور پولیس رسپانس یونٹ کی مختلف کارروائیوں کے دوران 18 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔

ترجمان پولیس کے مطابق لاہور سے گرفتار کئے جانے والے ملزموں میں 3 اشتہاری، 2 عدالتی مفرور اور 9 عادی مجرم شامل ہیں۔

برکی اور کاہنہ میں اسلحہ کی نمائش اور ہوائی فائرنگ کرنیوالے 4 ملزمان بھی گرفتار کر لئے گئے، گرفتار ملزموں سے اسلحہ برآمد کر کے کارروائی کیلئے متعلقہ تھانوں کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے