اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

باٹا پور : گھریلو جھگڑے پر فائرنگ، ماں اور بیٹی قتل

02 Jun 2025
02 Jun 2025

(لاہور نیوز) باٹا پور کے علاقے میں فائرنگ کر کے ماں اور بیٹی کو قتل کر دیا گیا۔

ترجمان پولیس کے  مطابق  مقتولین میں 45 سالہ نبیلہ اور 16 سالہ بیٹی زنیشہ شامل ہیں، مقتولین کو ان کے قریبی عزیز سجاول  نے فائرنگ کر کے قتل کیا۔

ترجمان پولیس  نے بتایا کہ اہل خانہ کے مطابق واقعہ تعویذ کرنے کے الزام کے باعث پیش آیا، مقتولین کی لاشیں پوسٹمارٹم کیلئے مردہ خانے منتقل کر دی گئیں، واقعہ میں ملوث ملزم کی تلاش کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے