اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پولیس اہلکار نے بیوی کو قتل کر دیا

01 Jun 2025
01 Jun 2025

(لاہور نیوز) ہنجروال کے علاقے میں پولیس اہلکار نے بیوی کو مبینہ طور پر قتل کر دیا۔

قتل کا مقدمہ پولیس اہلکار اور اس کے دو ساتھیوں کے خلاف درج کر لیا گیا، مقدمہ مقتولہ کے بھائی  کی مدعیت میں درج کیا گیا۔

مدعی مقدمہ کے مطابق  اس کی 23سالہ بہن کو عامر نامی پولیس اہلکار اور اس کے دو ساتھیوں نے قتل کیا، پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کا مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے