اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: 250 ٹریفک حادثات میں 311 افراد زخمی ہو گئے

28 May 2025
28 May 2025

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت کے شہر لاہور میں 24گھنٹوں کے دوران مختلف جگہوں پر 250 ٹریفک حادثات میں 300 سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔

ریسکیوحکام کے مطابق ٹریفک حادثات کی زد میں آکر مجموعی طور پر311 افراد زخمی ہوئے جن میں 96 شدید زخمیوں کو فوری طبی امداد کیلئ ےمقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔

حادثات میں معمولی زخمی ہونے والے 215 معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کر کے روانہ کر دیا گیا، ریسکیو حکام کا کہنا تھا کہ حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے