اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ہنجروال میں 22 سالہ لڑکی نے زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کر لی

27 May 2025
27 May 2025

(لاہور نیوز) ہنجروال کے علاقے شہنشاہ چوک میں 22 سالہ لڑکی نے گھریلو ناچاقی پر زہریلی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔

ایدھی ترجمان کے مطابق متوفیہ کی شناخت 22 سالہ شمائلہ کے نام سے ہوئی، پولیس اور فرانزک ٹیم  نے شواہد اکٹھے کرکے مختلف پہلوؤں پر کارروائی کا آغاز کر دیا۔

پولیس اور تحقیقاتی اداروں کی کارروائی کے بعد لاش ایدھی ایمبولینس کے ذریعے مردہ خانے منتقل کر دی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے