اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

2 دن کمی کے بعد آج پھر سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ

28 May 2025
28 May 2025

(لاہورنیوز) عالمی مارکیٹ میں 2 دن کمی کے بعد سونے کی قیمتوں میں پھر اضافے کے باعث مقامی صرافہ بازاروں میں بھی سونے کے نرخ بڑھ گئے۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 14ڈالر کے اضافے سے 3ہزار 309ڈالر کی سطح پر آگئی جبکہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1400 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت میں 1200 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

قیمتوں میں اضافے کے باعث مقامی صرافہ بازاروں میں فی تولہ سونے کی قیمت 3 لاکھ 49 ہزار 300 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 99 ہزار 468 روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے