اپ ڈیٹس
  • 251.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.56 قیمت فروخت : 39.63
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 284.25 قیمت فروخت : 284.75
  • یورو قیمت خرید: 332.70 قیمت فروخت : 333.29
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 385.78 قیمت فروخت : 386.46
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.49 قیمت فروخت : 185.81
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 207.69 قیمت فروخت : 208.05
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.93 قیمت فروخت : 1.94
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.79 قیمت فروخت : 75.93
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 77.39 قیمت فروخت : 77.53
  • کویتی دینار قیمت خرید: 930.66 قیمت فروخت : 932.29
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 351200 دس گرام : 301100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 321931 دس گرام : 276006
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3879 دس گرام : 3329
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ویسٹ ایشیا بیس بال کپ: پاکستان بھارت کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا

20 May 2025
20 May 2025

(لاہور نیوز) ویسٹ ایشیا بیس بال کپ کے سیمی فائنل میچ میں پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو شکست دیدی۔

ایران کے شہر تہران میں ہونیوالے ایونٹ کے سیمی فائنل میچ میں قومی بیس بال ٹیم  نے بھارت کو ایک کے مقابلے میں 14 پوائنٹس سے شکست دی۔

پاکستان  نے ایشین چیمپئن شپ 2025 کے لیے بھی کوالیفائی کر لیا ہے، ایونٹ میں پاکستان  نے بنگلہ دیش کو 6-10 اور میزبان ایران کو 0-14 سے ہراکر گروپ بی کہ چیمپئن کی حیثیت سے سیمی فائنل میں جگہ بنائی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے