اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: 248 ٹریفک حادثات میں 2 افراد جاں بحق 310 زخمی

19 May 2025
19 May 2025

(لاہور نیوز) شہر میں ٹریفک حادثات کا سلسلہ بدستور جاری، گزشتہ 24 گھنٹےمیں مختلف علاقوں سے 248 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق حادثات کی زد میں آ کر 2 افراد جاں بحق، 310 زخمی ہو گئے،97 شدید زخمیوں کو فوری طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا ہے۔

دوسری جانب حادثات میں 213 معمولی زخمیوں کو موقع پر طبی امداد فراہم کی گئی، ریسکیو کے مطابق حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے