اپ ڈیٹس
  • 251.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.56 قیمت فروخت : 39.63
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 284.25 قیمت فروخت : 284.75
  • یورو قیمت خرید: 332.70 قیمت فروخت : 333.29
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 385.78 قیمت فروخت : 386.46
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.49 قیمت فروخت : 185.81
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 207.69 قیمت فروخت : 208.05
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.93 قیمت فروخت : 1.94
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.79 قیمت فروخت : 75.93
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 77.39 قیمت فروخت : 77.53
  • کویتی دینار قیمت خرید: 930.66 قیمت فروخت : 932.29
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 351200 دس گرام : 301100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 321931 دس گرام : 276006
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3879 دس گرام : 3329
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

اسحاق ڈار نے برطانوی وزیر خارجہ کی ملاقات، پاک بھارت جنگ بندی پر تبادلہ خیال

16 May 2025
16 May 2025

(لاہور نیوز) نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار سے برطانیہ کے وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی نے ملاقات کی۔

وزارت خارجہ کے ترجمان کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں اسحاق ڈار نے برطانوی وزیر خارجہ کو پاکستان میں خوش آمدید کہا، ملاقات میں پاک بھارت جنگ بندی سمیت علاقائی پیشرفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ترجمان نے بتایا کہ دو نوں رہنمائوں نے خطے کی صورتحال پر بات چیت کی ہے جبکہ اسحاق ڈار  نے برطانوی وزیر خارجہ کو بھارت کے عالمی قوانین اور اقوام متحدہ چارٹر کی خلاف ورزی کے بارے میں آگاہ کیا۔

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے نائب وزیر اعظم  نے کہا کہ پاکستان  نے اقوام متحدہ کے چارٹر کے تحت اپنا جوابی حق استعمال کیا، انہوں نے پاک بھارت کشیدگی میں کمی کے لئے برطانوی کاوشوں کو سراہا۔

وزرات خارجہ کے ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ دونوں رہنماؤں  نے دوران گفتگو خطے میں امن کے لئے ڈائیلاگ کی اہمیت پر بھی زور دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے