اپ ڈیٹس
  • 251.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.56 قیمت فروخت : 39.63
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 284.25 قیمت فروخت : 284.75
  • یورو قیمت خرید: 332.70 قیمت فروخت : 333.29
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 385.78 قیمت فروخت : 386.46
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.49 قیمت فروخت : 185.81
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 207.69 قیمت فروخت : 208.05
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.93 قیمت فروخت : 1.94
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.79 قیمت فروخت : 75.93
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 77.39 قیمت فروخت : 77.53
  • کویتی دینار قیمت خرید: 930.66 قیمت فروخت : 932.29
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 351200 دس گرام : 301100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 321931 دس گرام : 276006
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3879 دس گرام : 3329
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب حکومت کی انسداد دہشتگردی ایکٹ میں ترمیم 2025، قائمہ کمیٹی نے منظوری دیدی

16 May 2025
16 May 2025

(لاہور نیوز) دہشت گردی واقعات سے متعلق تحقیقات کے لئے حکومت پنجاب کا اہم فیصلہ، انسداد دہشت گردی ایکٹ میں ترمیم 2025، قائمہ کمیٹی نے منظوری دیدی۔

ترمیم کے مطابق کسی بھی دہشت گردی کے واقعے کی تحقیقات اب ایک مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کرے گی، پنجاب اسمبلی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے خصوصی اجلاس بلا کر ایکٹ میں ترمیم کرنے کی منظوری دی۔

باقاعدہ قانونی حیثیت دینے کے لئے پہلے صوبائی کابینہ کی جانب سے منظوری دی گئی تھی، پنجاب پولیس کے ایس پی رینک کا افسر، حساس ادارے کا نمائندہ، اور سول آرمڈ فورسز کے افسران ٹیم میں شامل ہوں گے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل ایسے واقعات سے متعلق انتظامی طورپر کمیٹی بنائی جاتی تھی اور کئی سوالات بھی اٹھتے رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے