اپ ڈیٹس
  • 252.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 562.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.59 قیمت فروخت : 39.66
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 284.35 قیمت فروخت : 284.85
  • یورو قیمت خرید: 333.67 قیمت فروخت : 334.25
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 386.85 قیمت فروخت : 387.53
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.07 قیمت فروخت : 186.40
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 207.83 قیمت فروخت : 208.19
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.94 قیمت فروخت : 1.95
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.82 قیمت فروخت : 75.95
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 77.44 قیمت فروخت : 77.57
  • کویتی دینار قیمت خرید: 932.60 قیمت فروخت : 934.24
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 352500 دس گرام : 302200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 323123 دس گرام : 277015
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3881 دس گرام : 3331
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

روابط کی تردید، عمران خان ڈیل نہیں کریں گے: بیرسٹر گوہر

16 May 2025
16 May 2025

(لاہور نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے بیک ڈور اور فرنٹ ڈور روابط کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کبھی کوئی ڈیل نہیں کریں گے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گوہر علی کا کہنا تھا کہ اب بہت ہو چکا، ملک کو مزید کشیدگی کا متحمل نہیں ہونا چاہئے، وقت آ گیا ہے کہ معاملات کو سنجیدگی سے سلجھایا جائے۔

انہوں  نے کہا کہ پی ٹی آئی کے بانی رہنما کبھی بھی کسی خفیہ معاہدے یا مفاہمت پر آمادہ نہیں ہوں گے، ان کی اہلیہ اس وقت جیل میں ہیں، ایسے میں کسی بھی قسم کی ڈیل کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔

چیئرمین پی ٹی آئی  نے پاکستان کی مسلح افواج کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ افواج پاکستان  نے بھارت کے تکبر کو خاک میں ملا دیا ہے اور قوم کو ان پر فخر ہے۔

انہوں  نے زور دیا کہ پاکستان میں سیاسی محاذ آرائی کا خاتمہ ہونا چاہئے، ملک اس وقت جن چیلنجز سے گزر رہا ہے، ان کا حل سیاسی سیز فائر میں ہے، تاکہ عوامی مسائل پر توجہ دی جا سکے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے