اپ ڈیٹس
  • 252.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 562.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.59 قیمت فروخت : 39.66
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 284.35 قیمت فروخت : 284.85
  • یورو قیمت خرید: 333.67 قیمت فروخت : 334.25
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 386.85 قیمت فروخت : 387.53
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.07 قیمت فروخت : 186.40
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 207.83 قیمت فروخت : 208.19
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.94 قیمت فروخت : 1.95
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.82 قیمت فروخت : 75.95
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 77.44 قیمت فروخت : 77.57
  • کویتی دینار قیمت خرید: 932.60 قیمت فروخت : 934.24
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 352500 دس گرام : 302200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 323123 دس گرام : 277015
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3881 دس گرام : 3331
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی ایس ایل 10: شکیب الحسن لاہور قلندرز کا حصہ بن گئے

16 May 2025
16 May 2025

(ویب ڈیسک) بنگلادیش کے آل راؤنڈر شکیب الحسن لاہور قلندرز کا حصہ بن گئے، وہ پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز میں لاہور قلندر کی نمائندگی کریں گے۔

لاہور قلندرز نے بنگلادیش کے مایہ ناز آل راؤنڈر شکیب الحسن کو پاکستان سپر لیگ 10 کے بقیہ میچوں کے لیے شامل کرنے کی تصدیق کر دی۔

شکیب الحسن 17 مئی کو اسلام آباد میں اپنے سکواڈ میں شامل ہوں گے، شکیب کو ڈیرل مچل کی جگہ سکواڈ میں شامل کیا گیا ہے جو کراچی کنگز کے خلاف میچ میں انجری کا شکار ہوگئے تھے۔

اس حوالے سے شکیب الحسن نے کہا ہے کہ پی ایس ایل کی ٹیم لاہور قلندرز میں شامل ہونے پر خوش ہوں جبکہ ٹیم ڈائریکٹر ثمین رانا نے لاہور قلندرز کی فیملی میں شکیب کی شمولیت کو خوش آئند تبدیلی قرار دیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے