اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

عالمی اعزاز جیت کر ملک کا پرچم بلند کرنا چاہتا ہوں، قوم دعا کرے: کک باکسر عبداللہ چانڈیو

15 May 2025
15 May 2025

(لاہور نیوز) کک باکسر عبداللہ چانڈیو نے کہا کہ عالمی اعزاز جیت کر ملک کاپرچم بلند کرنا چاہتا ہوں۔

دبئی میں منعقدہ ایپک کراٹے کمباٹ فائٹ جیت کر پاکستان کا نام روشن کرنے والے پروفیشنل کک باکسر عبداللہ چانڈیو نے کہا کہ دسمبر میں شیڈول فائٹ کے حوالے سے بھر پور تیاری کریں گے، انہوں نے قوم سے اپیل کی کہ ان کی کامیابی کے لیے دعا کی جائے۔واضح رہے کہ عبداللہ چانڈیو نے دو مئی کو ہونے والی کے سی 54 ٹائٹل فائٹ میں اردن سے تعلق رکھنے والے مڈل ایسٹ کے نمبر ون علی القیسی کو شکست دے کر فتح اپنے نام کی تھی۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے