اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ویمنز کرکٹ ٹیموں کی سالانہ رینکنگ جاری، پاکستان کی ترقی

14 May 2025
14 May 2025

(لاہورنیوز) آئی سی سی نے ویمنز کرکٹ ٹیموں کی سالانہ رینکنگ جاری کردی۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے جاری کردہ سالانہ رینکنگ کے مطابق آسٹریلیا کی ویمنز کرکٹ ٹیم پہلے نمبر پر براجمان ہے۔انگلینڈ کی ویمنز کرکٹ ٹیم دوسری، بھارت تیسری، نیوزی لینڈ چوتھی اور جنوبی افریقہ کی ٹیم پانچویں نمبر پر ہے جبکہ پاکستان ویمنز ٹیم کی ایک درجہ ترقی 9ویں سے 8ویں پوزیشن پر آگئی ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے