اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی ایس ایل 10 کا میلہ پھر سجنے کو تیار، غیر ملکی کھلاڑیوں کی واپسی شروع

16 May 2025
16 May 2025

(لاہور نیوز) پی ایس ایل کا میلہ ایک بار پھر سجنے کو تیار ہے، بقیہ 8 میچز کا آغاز 17 مئی سے ہوگا۔

غیر ملکی کھلاڑی بھی پاکستان آکر کھیلنے کیلئے پرجوش ہیں، آسٹریلوی آل راؤنڈر بین ڈوارشویس پاکستان واپس آ رہے ہیں، وہ اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی کریں گے، سابق انگلش بیٹر ایلکس ہیلز اور وین ڈوسن بھی پاکستان آنے کی تصدیق کر چکے ہیں۔

سری لنکن بیٹر بھانوکا راجا پاکسے نے بھی بقیہ میچز کیلئے ہامی بھر لی۔

واضح رہے کہ بھارت کی جانب سے پاکستان میں کی گئی جارحیت کے باعث پی ایس ایل کے میچ معطل کر دیئے گئے تھے لیکن پاکستان کے منہ توڑ جواب دینے کے بعد جنگ بندی کے معاہدے کے بعد حالات بہتر ہونا شروع ہو گئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے