اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سٹاک مارکیٹ میں تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس میں 1425 پوائنٹس کا اضافہ

15 May 2025
15 May 2025

(لاہور نیوز) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ایک بار پھر مثبت رجحان دیکھا گیا جس کے باعث سرمایہ کاروں کو اربوں کا فائدہ ہو گیا۔

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھنے میں آئی جو کاروباری روز کے اختتام تک برقرار رہی جس کے باعث ہنڈرڈ انڈیکس 1425 پوائنٹس اضافے کیساتھ ایک لاکھ 19 ہزار 961 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔

یاد رہے کہ گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر ہنڈرڈ انڈیکس 39 پوائنٹس کی کمی کیساتھ ایک لاکھ 18 ہزار 536 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا، سٹاک مارکیٹ میں آج 28 ارب 40 کروڑ 82 لاکھ 22 ہزار 818 روپے مالیت کے 31 کروڑ 6 لاکھ 88 ہزار 621 شیئرز کا لین دین ہوا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے