اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

عالمی و مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں کمی کا تسلسل جاری

14 May 2025
14 May 2025

(لاہور نیوز) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی کے باعث پاکستان میں بھی سونے کے نرخ میں کمی واقع ہو گئی۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 23 ڈالر کمی کیساتھ 3235 ڈالر کا ہو گیا جبکہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2300 اور 10 گرام سونے کی قیمت میں 1972 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔

قیمتوں میں کمی کے باعث مقامی صرافہ بازاروں میں فی تولہ سونے کی قیمت 3 لاکھ 41 ہزار 900 روپے جبکہ دس گرام سونے کی قیمت میں 2 لاکھ 93 ہزار 124 روپے کی سطح پر آ گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے