اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشین بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ: پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا

13 May 2025
13 May 2025

(ویب ڈیسک) پاکستان ایشین بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔

مسقط میں جاری ایونٹ کے کوارٹر فائنل میں پاکستان نے سعودی عرب کو 2-1 سے شکست دی۔

ایونٹ کے اہم ترین میچ میں پاکستان کی کامیابی کا سکور 04-17، 14-06 اور 04-08 رہا، ایشین بیچ ہیڈ بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے گروپ میچز میں بھارت اور فلپائنز کو شکست دی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے