اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بنگلادیش کے مہدی حسن آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار

14 May 2025
14 May 2025

(لاہور نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) نے پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کر دیا۔

آئی سی سی کی جانب سے بنگلا دیش کے کرکٹر مہدی حسن کو آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار دیا گیا ہے، مہدی حسن کو اپریل کے مہینے کی کارکردگی کی بنیاد پر پلیئرآف دی منتھ قرار دیا گیا۔

یاد رہے کہ زمبابوے کے بلیسنگ موزا ربانی اور نیوزی لینڈ کے بین سئیرز کو بھی پلیئر آف دی منتھ کیلئے نامزد کیا گیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے