اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

عاقب جاوید کو ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس مقرر کر دیا گیا

13 May 2025
13 May 2025

(لاہور نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے عاقب جاوید کو ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس مقرر کر دیا۔

محسن نقوی کے مطابق عاقب جاوید کو ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس مقرر کیا گیا ہے، مائیک ہیسن اور عاقب جاوید پاکستان کرکٹ کی ترقی و کامیابی میں اہم کردار ادا کریں گے۔

واضح رہے کہ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ مائیک ہیسن عاقب جاوید کی جگہ پاکستان کے ہیڈ کوچ بننے کیلئے مضبوط امیدوار تھے، وہ اس وقت اسلام آباد یونائیٹڈ کے بھی ہیڈ کوچ ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے