اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان کی ایشین بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں رسائی

13 May 2025
13 May 2025

(ویب ڈیسک) پاکستان ایشین بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔

مسقط میں جاری ایشین بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ  کے کوارٹر فائنل میں پاکستان نے سعودی عرب کو 1-2سے شکست دی۔

پاکستان کی کامیابی کا سکور 04-17، 14-06 اور 04-08 رہا۔

اس سے قبل پاکستان نے گروپ میچز میں بھارت اور فلپائن کو شکست دی تھی جبکہ ایران اور اردن کے خلاف میچز میں پاکستان کو شکست ہوئی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے