اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

کابینہ کمیٹی امن و امان کا اجلاس، 4 قیدیوں کو پیرول پر رہا کرنے کی منظوری

09 May 2025
09 May 2025

(لاہور نیوز) کابینہ کمیٹی برائے امن و امان کے اجلاس میں 4 قیدیوں کو پیرول پر رہا کرنے کی منظوری دے دی گئی۔

پیرول پر رہائی پانے والوں میں 61 سالہ غلام رسول، 67 سالہ محمد ارشاد شامل ہیں، 55 سالہ مشتاق احمد اور 29 سالہ عبد الجبار بھی پیرول پر رہائی کی منظوری پانے والوں میں شامل ہیں۔

رہائی پانے والے قیدی 14، 14 سال قید مکمل کر چکے ہیں، دوران قید اچھے کردار کا مظاہرہ، تعلیم و فنی تربیت کے حصول پر رہائی کی منظوری دی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے