اپ ڈیٹس
  • 314.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.22 قیمت فروخت : 39.29
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 282.00 قیمت فروخت : 282.50
  • یورو قیمت خرید: 320.55 قیمت فروخت : 321.12
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 381.14 قیمت فروخت : 381.82
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 182.19 قیمت فروخت : 182.51
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.51 قیمت فروخت : 205.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.96 قیمت فروخت : 1.96
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.19 قیمت فروخت : 75.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 77.32 قیمت فروخت : 77.46
  • کویتی دینار قیمت خرید: 920.07 قیمت فروخت : 921.70
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 356300 دس گرام : 305500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 326606 دس گرام : 280040
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3637 دس گرام : 3121
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

افواجِ پاکستان کی نقل وحرکت کی ویڈیو نہ بنائی جائے: ڈی آئی جی آپریشنز

09 May 2025
09 May 2025

(ویب ڈیسک) ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کا کہنا ہے کہ افواجِ پاکستان کی نقل و حرکت کی ویڈیو نہ بنائی جائے۔

تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران  نے کہا کہ افواجِ پاکستان ہمارے تحفظ کیلئے مکمل الرٹ ہیں، افواجِ پاکستان دشمن کی بزدلانہ کارروائیوں کا موثر جواب دے رہی ہیں، موجودہ صورتحال کے پیش نظر بطور شہری ہم پر کچھ فرائض عائد ہوتے ہیں، افواج پاکستان ہر طرح کی صورتحال سے نمٹنے کیلئے مکمل تیار ہیں۔

اُن کا مزید کہنا تھا کہ افواجِ پاکستان کی کسی بھی نقل وحرکت کی ویڈیو نہ بنائی جائے، دشمن غیر یقینی کی صورتحال پیدا کرنے کی ناکام کوشش کر رہا ہے، غلط، غیر مصدقہ معلومات کسی صورت شیئر نہ کی جائیں، مصدقہ معلومات کیلئے صرف مستند سرکاری ذرائع پر اعتماد کریں، کسی بھی ہنگامی صورتحال میں ہجوم کی شکل میں ہرگز اکٹھے نہ ہوں، انخلاء کے وقت اطمینان اور تسلی رکھیں، بھگڈر ہرگز نہ مچائیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے