اپ ڈیٹس
  • 314.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.22 قیمت فروخت : 39.29
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 282.00 قیمت فروخت : 282.50
  • یورو قیمت خرید: 320.55 قیمت فروخت : 321.12
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 381.14 قیمت فروخت : 381.82
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 182.19 قیمت فروخت : 182.51
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.51 قیمت فروخت : 205.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.96 قیمت فروخت : 1.96
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.19 قیمت فروخت : 75.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 77.32 قیمت فروخت : 77.46
  • کویتی دینار قیمت خرید: 920.07 قیمت فروخت : 921.70
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 356300 دس گرام : 305500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 326606 دس گرام : 280040
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3637 دس گرام : 3121
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ملک بھر میں پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلیاں، مظاہرے، شہدا کی یاد میں شمعیں روشن

09 May 2025
09 May 2025

(لاہورنیوز) پاک بھارت کشیدگی کے باعث پاکستانی قوم مسلح افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہوگئی۔

ملک بھر میں پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلیاں اور احتجاجی مظاہرے کئے گئے، کراچی میں ایم کیو ایم کا افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی کیلئے مظاہرہ ہوا، شہریوں اور کارکنوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی، شرکا نے افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کیا۔

حیدر آباد، لاڑکانہ میں پیپلزپارٹی نے پاکستانی فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلیاں نکالیں، شرکا نے ڈسٹرکٹ کونسل کے سامنے مارچ کیا، بلوچستان بھر میں یکجہتی ریلیاں نکالی گئیں، پاک افواج کی حمایت اور بھارتی جارحیت کی مذمت کی گئی۔اسلام آباد میں بھارتی حملوں میں شہید ہونے والے معصوم بچوں کی یاد میں ڈی چوک پر شمعیں روشن کی گئیں، شرکا نے شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے