اپ ڈیٹس
  • 287.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 283.30 قیمت فروخت : 283.80
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 380.68 قیمت فروخت : 381.35
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 183.90 قیمت فروخت : 184.23
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 207.33 قیمت فروخت : 207.70
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.51 قیمت فروخت : 75.65
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 77.68 قیمت فروخت : 77.82
  • کویتی دینار قیمت خرید: 926.42 قیمت فروخت : 928.06
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 358400 دس گرام : 307300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 328531 دس گرام : 281690
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3945 دس گرام : 3386
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

بھارت نے نام نہاد دہشتگردی کو بنیاد بنا کر جارحیت کا مظاہرہ کیا: شرجیل میمن

09 May 2025
09 May 2025

(لاہورنیوز) سینئر صوبائی وزیر سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا کہ بھارت نے نام نہاد دہشتگردی کو بنیاد بنا کر جارحیت کا مظاہرہ کیا۔

سینئر صوبائی وزیر سندھ وزیر شرجیل انعام میمن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بھارت نے دہشت گردی کی، پاکستان نے منہ توڑ جواب دیا، بھارت کے 5 جہاز مار گرائے، 3 پائلٹس مارے گئے، پاک فضائیہ کو سلام پیش کرتے ہیں، پاکستان کی جوابی کارروائی کو دنیا بھر میں تسلیم کیا جارہا ہے۔شرجیل میمن کا مزید کہنا تھا کہ ہماری فورسز نے بھارت کو منہ توڑ جواب دیا، بھارت نے طے کرلیا تھا پاکستان پر الزام لگانا ہے، پہلگام میں دہشتگردی کا الزام بھارت پاکستان پر لگاتا رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے