اپ ڈیٹس
  • 251.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.56 قیمت فروخت : 39.63
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 284.25 قیمت فروخت : 284.75
  • یورو قیمت خرید: 332.70 قیمت فروخت : 333.29
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 385.78 قیمت فروخت : 386.46
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.49 قیمت فروخت : 185.81
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 207.69 قیمت فروخت : 208.05
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.93 قیمت فروخت : 1.94
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.79 قیمت فروخت : 75.93
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 77.39 قیمت فروخت : 77.53
  • کویتی دینار قیمت خرید: 930.66 قیمت فروخت : 932.29
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 351200 دس گرام : 301100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 321931 دس گرام : 276006
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3879 دس گرام : 3329
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

فافن نے قومی اسمبلی کی حاضری بارے رپورٹ کارڈ جاری کر دیا

24 Apr 2025
24 Apr 2025

(لاہور نیوز) فافن نے قومی اسمبلی کی حاضری رپورٹ کارڈ جاری کر دیا۔

فافن  کے مطابق رپورٹ کارڈ میں دوسرے پارلیمانی سال کے 15 ویں سیشن کی 7 تا 14 اپریل کی تفصیل شامل ہے، سیشن کی پہلی نشست میں سب سے زیادہ 202 یا 65 فیصد ارکانِ شریک ہوئے۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ چوتھی نشست میں سب سے کم 144 ارکان یا 46 فیصد ارکان کی شرکت کی، 240 ارکان اسمبلی نے کم از کم ایک نشست میں شرکت نہیں کی، 60 غیر حاضر ارکان نے باقاعدہ رخصت کی درخواست جمع کروائی۔

فافن رپورٹ میں یہ بات بھی سامنے آئی کہ 180 ارکان بغیر کسی باقاعدہ رخصت کی درخواست کے غیر حاضر رہے، کابینہ کے ارکان میں سے 4 وفاقی وزراء اور 2 وزرائے مملکت نے تمام نشستوں میں شرکت کی۔

خیال رہے وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کسی بھی نشست میں شرکت نہیں کی جبکہ  قائد حزب اختلاف نے 3 نشستوں میں شرکت کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے