اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے سول سوسائٹی کا احتجاج: مظاہرین کی شدید نعرے بازی

24 Apr 2025
24 Apr 2025

(لاہور نیوز) وفاقی دار الحکومت میں بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے سول سوسائٹی کی جانب سے احتجاج کیا گیا۔

احتجاج میں مظاہرین کی بڑی تعداد بھارتی ہائی کمیشن کے باہر جمع ہوئی، جنہوں  نے بھارت کے گزشتہ روز اٹھائے گئے اقدامات پر شدید نعرے بازی  کی۔

مظاہرین کی جانب سے بھارت کی آبی جارحیت اور نریندر مودی کیخلاف بھی مسلسل نعرے بازی کی گئی، اس کے ساتھ ساتھ کچھ مظاہرین نے بھارتی ہائی کمیشن کا گیٹ پھلانگ کر اندر داخل ہونے کی بھی کوشش کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے