اپ ڈیٹس
  • 227.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.55 قیمت فروخت : 38.62
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 281.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 323.84 قیمت فروخت : 324.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.33 قیمت فروخت : 377.00
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 180.58 قیمت فروخت : 180.90
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.29 قیمت فروخت : 203.66
  • جاپانی ین قیمت خرید: 2.00 قیمت فروخت : 2.01
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.83 قیمت فروخت : 74.97
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.97 قیمت فروخت : 77.11
  • کویتی دینار قیمت خرید: 917.36 قیمت فروخت : 919.00
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 360700 دس گرام : 309200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 330639 دس گرام : 283431
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3452 دس گرام : 2962
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

ریلوے ہسپتالوں کو پرائیویٹ کرنے کا فیصلہ

15 Apr 2025
15 Apr 2025

(ویب ڈیسک) ریلوے ہیڈکوارٹر نے ٹرینوں کے بعد ریلوے ہسپتالوں کو پرائیویٹ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق ریلوے کے 7 ہسپتالوں کو پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے زیر اہتمام چلایا جائے گا، وزیر ریلوے حنیف عباسی کی جانب سے اعلیٰ سطح کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا، ہسپتالوں کو آؤٹ سورسنگ کے حوالے سے باقاعدہ ٹینڈر جاری کر دیا گیا۔

لاہور کیرن ہسپتال اور لاہور مغلپورہ ہسپتال کو پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت چلایا جائیگا، ملتان ہسپتال، کراچی ہسپتال، سکھر ہسپتال، کوئٹہ ہسپتال کو بھی پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت چلایا جائیگا، پشاور ہسپتال کو بھی پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت چلایا جائے گا۔

نجی شعبے کے ساتھ مل کر ہسپتالوں کی ماڈرنلائزیشن، اپ گریڈیشن کی جائے گی، خواہشمند افراد 27 اپریل تک درخواستیں جمع کروا سکتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے