اپ ڈیٹس
  • 227.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.55 قیمت فروخت : 38.62
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 281.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 323.84 قیمت فروخت : 324.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.33 قیمت فروخت : 377.00
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 180.58 قیمت فروخت : 180.90
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.29 قیمت فروخت : 203.66
  • جاپانی ین قیمت خرید: 2.00 قیمت فروخت : 2.01
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.83 قیمت فروخت : 74.97
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.97 قیمت فروخت : 77.11
  • کویتی دینار قیمت خرید: 917.36 قیمت فروخت : 919.00
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 360700 دس گرام : 309200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 330639 دس گرام : 283431
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3452 دس گرام : 2962
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

سرکاری ہسپتالوں کی نجکاری، گرینڈ ہیلتھ الائنس پنجاب کا دھرنا جاری

15 Apr 2025
15 Apr 2025

(لاہور نیوز) سرکاری ہسپتالوں کی نجکاری کے معاملے پر گرینڈ ہیلتھ الائنس پنجاب کا دھرنا 9 ویں روز بھی جاری ہے۔

نرسز، پیرا میڈیکس اور ینگ ڈاکٹرز  نے ہسپتالوں کو آؤٹ سورس نہ کرنے کا مطالبہ کر رکھا ہے، پنجاب بھر سے مظاہرین  نے چیئرنگ کراس پر ڈیرے جمائے ہوئے ہیں، مظاہرین کا کہنا ہے کہ مطالبات کی منظوری تک دھرنا جاری رکھیں گے۔

سرگودھا ، فیصل آباد ، قصور ، سمیت دیگر اضلاع سے آئے ڈاکٹرز ، نرسز اور دیگر ہیلتھ ورکرز دھرنے میں شامل ہیں، مردوں کے ساتھ ساتھ خواتین اور بچے بھی احتجاج میں شامل ہیں۔

مظاہرین کا کہنا ہے اگر مطالبات تسلیم نہ کئے گئے تو ایک ماہ نہیں بلکہ کئی ماہ تک یہیں ڈیرے جمائے رکھیں گے، سرکاری ہسپتالوں کو ٹھیکے پر نہ دیا جائے اس سے صحت کا شعبہ بگڑ جائے گا ، ہمارے روزگار اور بچوں کا رزق نہ چھینیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے