اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.15 قیمت فروخت : 280.65
  • یورو قیمت خرید: 303.14 قیمت فروخت : 303.68
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 361.79 قیمت فروخت : 362.43
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 195.24 قیمت فروخت : 195.59
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.87 قیمت فروخت : 1.87
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.81 قیمت فروخت : 76.95
  • کویتی دینار قیمت خرید: 908.93 قیمت فروخت : 910.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 317300 دس گرام : 272000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 290856 دس گرام : 249332
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3467 دس گرام : 2976
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پرائیویٹ ڈینٹل کالجز میں داخلے کی پہلی سلیکشن لسٹ جاری

13 Mar 2025
13 Mar 2025

(لاہور نیوز) پرائیویٹ ڈینٹل کالجز میں داخلے کی پہلی سلیکشن لسٹ جاری کر دی گئی۔

یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز  نے نجی ڈینٹل کالجز میں داخلے کی پہلی سلیکشن لسٹ جاری کر دی، 18 نجی ڈینٹل کالجوں میں موجود بی ڈی ایس کی 1075 سیٹوں کے لئے لسٹ جاری کی گئی۔

سب سے زیادہ میرٹ شریف ڈینٹل کالج لاہور کا ستاسی اعشاریہ چھ پانچ فیصد رہا، سب سے کم میرٹ شاہدہ اسلام ڈینٹل کالج لودھراں کا اکہتر اعشاریہ دو آٹھ فیصد رہا، ایف ایم ایچ کالج آف ڈینٹسٹری لاہور کا میرٹ اناسی اعشاریہ چھ سات فیصد رہا، لاہور میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کا میرٹ اٹھہتر اعشاریہ آٹھ ایک فیصد رہا۔

اس کے علاوہ رہبر کالج آف ڈینٹسٹری لاہور کا میرٹ پچھتر اعشاریہ آٹھ سات فیصد رہا، اختر سعید میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج لاہور کا میرٹ چوہتر اعشاریہ نو چھ  فیصد رہا۔

سلیکشن لسٹ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کی ویب سائٹ پر جاری کر دی گئی ہے، کالج فیس جمع کرانے کی آخری تاریخ 17 مارچ ہے۔  

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے