اپ ڈیٹس
  • 226.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.52 قیمت فروخت : 38.58
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 318.68 قیمت فروخت : 319.25
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.68 قیمت فروخت : 371.34
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 178.15 قیمت فروخت : 178.46
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.94 قیمت فروخت : 202.30
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.71 قیمت فروخت : 74.85
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.85 قیمت فروخت : 76.99
  • کویتی دینار قیمت خرید: 914.47 قیمت فروخت : 916.10
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 349300 دس گرام : 299500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 320189 دس گرام : 274540
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3457 دس گرام : 2967
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

افغان ٹیم کا چیمپئنز ٹرافی کیلئے تیاریوں کا آغاز، آج پہلا وارم اپ میچ

14 Feb 2025
14 Feb 2025

(لاہورنیوز) افغانستان کرکٹ ٹیم نے چیمپئنز ٹرافی کے لیے تیاریوں کا آغاز کر دیا۔

افغان ٹیم نے ایل سی سی اے گراؤنڈ لاہور میں تین گھنٹے بھرپور پریکٹس کی، آج وہ قذافی سٹیڈیم میں پہلا پریکٹس میچ کھیلے گی۔آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی 2025 کی سرگرمیوں کا لاہور میں آغاز ہو گیا ہے افغانستان کرکٹ ٹیم بدھ کو لاہور پہنچی اور آرام کیا جبکہ جمعرات کو افغانستان ٹیم نے ایل سی سی اے گراؤنڈ میں تین گھنٹے کے ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا۔

کھلاڑیوں نے وارم اپ سے سیشن کا آغاز کیا اور پھر گروپس میں فیلڈنگ ڈرلز کیں جبکہ باؤلرز اور بیٹرز نے جم کر نیٹ پریکٹس کی۔پہلی مرتبہ چیمپئنز ٹرافی کھیلنے والی افغانستان ٹیم آج پاکستان شاہینز کے خلاف پہلا وارم اپ میچ قذافی سٹیڈیم میں کھیلے گی جبکہ دوسرا میچ 16 فروری کو کراچی میں نیوزی لینڈ کے خلاف شیڈول ہے۔

خیال رہے کہ افغانستان ٹیم آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 میں انگلینڈ، آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے گروپ بی میں شامل ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے