اپ ڈیٹس
  • 226.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.52 قیمت فروخت : 38.58
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 318.68 قیمت فروخت : 319.25
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.68 قیمت فروخت : 371.34
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 178.15 قیمت فروخت : 178.46
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.94 قیمت فروخت : 202.30
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.71 قیمت فروخت : 74.85
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.85 قیمت فروخت : 76.99
  • کویتی دینار قیمت خرید: 914.47 قیمت فروخت : 916.10
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 349300 دس گرام : 299500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 320189 دس گرام : 274540
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3457 دس گرام : 2967
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ٹیسٹ کھیلیں اور اس میں ہی ون ڈے کی بھی تیاری کریں یہ ممکن نہیں ہے: عاقب جاوید

15 Feb 2025
15 Feb 2025

(لاہور نیوز) قومی کرکٹ ٹیم ک عبوری ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے کہا ہے کہ ٹیسٹ کھیلیں اور اس میں ہی ون ڈے کی بھی تیاری کریں یہ ممکن نہیں ہے۔

قومی کرکٹ ٹیم کے عبوری ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آپ نے بیسٹ آپشن ون ڈے میں کھلانا ہوتے ہیں، ابرار کی پر فارمنس وائٹ بال میں اچھی ہوتی آرہی ہے، اگر فخر اور بابر کی اچھی پارٹنر شپ لگ جائے تو ساری چیزیں مختلف ہوں گی۔

عاقب جاوید کا مزید کہنا تھا کہ دو سپیشل سپنرز کھلائیں گے تو دو فاسٹ بالرز چلے جائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے