اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

چولستان جیپ ریلی: دفاعی چیمپئن زین محمود نے سب سے پہلے ٹریک مکمل کرلیا

14 Feb 2025
14 Feb 2025

(لاہورنیوز) چولستان جیپ ریلی پری پیئرڈ کیٹیگری کا پہلا راؤنڈ، ریسرز کا فنش پوائنٹ پر پہنچنے کا سلسلہ جاری ہے۔

دفاعی چیمپئن زین محمود نے سب سے پہلے ٹریک مکمل کرلیا، زین محمود نے 236 کلومیٹر کا ٹریک 1 گھنٹہ 50 منٹ اور 15 سیکنڈز میں مکمل کیا۔

نادر مگسی 1 گھنٹہ 52 منٹ 19 سیکنڈز کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے، فیصل شادی خیل نے ٹریک 1 گھنٹہ 54 منٹ، آصف فضل نے 1 گھنٹہ 55 منٹ اور 25 سیکنڈز میں مکمل کیا۔

ریسرز کا ٹریک مکمل کرنے کا سلسلہ جاری ہے، حتمی نتائج کا اعلان فائنل راونڈ کے اختتام پر کیا جائیگا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے