اپ ڈیٹس
  • 226.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.52 قیمت فروخت : 38.58
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 318.68 قیمت فروخت : 319.25
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.68 قیمت فروخت : 371.34
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 178.15 قیمت فروخت : 178.46
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.94 قیمت فروخت : 202.30
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.71 قیمت فروخت : 74.85
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.85 قیمت فروخت : 76.99
  • کویتی دینار قیمت خرید: 914.47 قیمت فروخت : 916.10
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 349300 دس گرام : 299500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 320189 دس گرام : 274540
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3457 دس گرام : 2967
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ہمیں فیلڈنگ اور بیٹنگ میں بہتری لانا ہوگا: محمد رضوان

15 Feb 2025
15 Feb 2025

(لاہور نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے وائٹ بال کے کپتان محمد رضوان نے کہا کہ ہمیں فیلڈنگ میں بہتری لانا پڑے گی۔

قومی کرکٹ ٹیم کے وائٹ بال کے کپتان محمد رضوان نے کہا کہ سلمان علی آغا کے ساتھ پارٹنرشپ بنا رہا تھا، ہم 260 کے قریب ہدف دیکھ رہے تھے، میں آؤٹ ہوا تو پاکستان کا سکور نیچے آگیا۔

محمد رضوان کا کہنا تھا کہ ہمیں بیٹنگ میں بھی پرفارم کرنا پڑے گا، اپنی غلطیوں پر قابو پانے کی کوشش کریں گے، ابرار احمد نے تینوں شعبوں میں اچھی کارکردگی دکھائی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے