اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.15 قیمت فروخت : 280.65
  • یورو قیمت خرید: 303.14 قیمت فروخت : 303.68
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 361.79 قیمت فروخت : 362.43
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 195.24 قیمت فروخت : 195.59
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.87 قیمت فروخت : 1.87
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.81 قیمت فروخت : 76.95
  • کویتی دینار قیمت خرید: 908.93 قیمت فروخت : 910.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 317300 دس گرام : 272000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 290856 دس گرام : 249332
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3467 دس گرام : 2976
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

ایاز صادق نے پی ٹی آئی کو مذاکرات کی کوئی دعوت نہیں دی تھی: ترجمان قومی اسمبلی

08 Feb 2025
08 Feb 2025

(لاہور نیوز) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی جانب سے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی طرف سے مذاکرات کی دعوت مسترد کرنے پر ردعمل سامنے آگیا۔

ترجمان قومی اسمبلی نے کہا کہ سپیکر سردار ایاز صادق  نے تحریک انصاف کو مذاکرات کی کوئی دعوت نہیں دی، سپیکر قومی اسمبلی نے صرف یہ کہا تھا کہ ان کے دروازے ہر کسی کے لیے کھلے ہیں۔

قومی اسمبلی کے ترجمان  نے کہا کہ مذاکرات کی باضابطہ دعوت تب دی جائے گی جب حکومت یا اپوزیشن کی جانب سے انہیں خود درخواست کی جائے گی۔

ترجمان قومی اسمبلی  نے کہا کہ سپیکر قومی اسمبلی کا کردار بھی یہی ہے اور انہوں  نے اپنی پوزیشن کلیئر کی تھی، انہوں  نے کہا کہ سپیکر قومی اسمبلی کے چیمبر اور گھر کے دروازے کسی بھی رکن کے لیے کھلے ہیں۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے