اپ ڈیٹس
  • 226.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.52 قیمت فروخت : 38.58
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 318.68 قیمت فروخت : 319.25
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.68 قیمت فروخت : 371.34
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 178.15 قیمت فروخت : 178.46
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.94 قیمت فروخت : 202.30
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.71 قیمت فروخت : 74.85
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.85 قیمت فروخت : 76.99
  • کویتی دینار قیمت خرید: 914.47 قیمت فروخت : 916.10
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 349300 دس گرام : 299500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 320189 دس گرام : 274540
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3457 دس گرام : 2967
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

قذافی سٹیڈیم کا افتتاح: شاہینز پاک سرزمین پر فتح کے لئے پُرعزم

07 Feb 2025
07 Feb 2025

(لاہورنیوز) لاہور میں نو تعمیر شدہ قذافی سٹیڈیم کی افتتاحی تقریب میں پاکستانی کھلاڑیوں نے خیالات کا اظہارکیا۔

ایک روزہ فارمیٹ میں قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان کہتے ہیں کہ جب بھی اپنے کراؤڈ میں کھیلتے ہیں ہمیں جذبہ اٹھاتا ہے،لاہور سے ہمیشہ جذبہ ملا ہوا ہے۔ امید ہے کل اور آئندہ آنے والے میچز میں بھی ایسے ہی ملے گا۔ایونٹ میں گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان بابر اعظم کا کہنا تھا کہ نئے اسٹیڈیم سب کو مبارک ہو، لاہور سے بہت پیار ہے، جب بھی یہاں کھیلے بہت سپورٹ ملی، انشاء اللہ نئے سٹیڈیم میں نئی یادیں بنائیں گے۔

فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا کہنا تھا کہ کل سے ہمارا ٹورنامنٹ شروع ہے، لاہوریوں نے ہمیشہ سپورٹ کیا ہے، چیمپئنز ٹرافی میں سپورٹ چاہیئے ہوگی، انشاء اللہ چیمپئز ٹرافی پاکستان کی ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے