اپ ڈیٹس
  • 226.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.52 قیمت فروخت : 38.58
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 318.68 قیمت فروخت : 319.25
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.68 قیمت فروخت : 371.34
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 178.15 قیمت فروخت : 178.46
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.94 قیمت فروخت : 202.30
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.71 قیمت فروخت : 74.85
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.85 قیمت فروخت : 76.99
  • کویتی دینار قیمت خرید: 914.47 قیمت فروخت : 916.10
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 349300 دس گرام : 299500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 320189 دس گرام : 274540
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3457 دس گرام : 2967
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

محسن نقوی کا اسلام آباد میں نیا سٹیڈیم بنانے کا اعلان

07 Feb 2025
07 Feb 2025

(لاہورنیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نیا اسٹیڈیم بنانے کا اعلان کر دیا۔

پی سی بی سلیکشن کمیٹی کے اجلاس کے بعد صحافیوں سے غیر رسمی بات چیت کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا کہ اسلام آباد کے پر فضا مقام پر نیا سٹیڈیم بنے گا جبکہ لاہور میں نیشنل کرکٹ اکیڈمی کی اَپ گریڈیشن ہوگی۔محسن نقوی نے کہا کہ لاہور میں فائیو اسٹار ہوٹل ایک سال میں بنانے کا منصوبہ بھی ہے، شائقین کے ویزے پر یو اے ای حکومت سے بات ہوگئی ہے جس کے پاس ٹکٹ ہوگا اسے ویزا ضرور ملے گا، چارٹرڈ فلائٹس کے لیے پی آئی اے سے بات کریں گے۔

قبل ازیں، چیئرمین پی سی بی نے اجلاس میں قومی کھلاڑیوں کی سلیکشن پر مشاورت بھی کی، انہوں نے کہا کہ سلیکشن کمیٹی چیمپئنز ٹرافی کی اسکواڈ کو ریویو کررہے ہیں، سلیکشن کمیٹی کواختیار ہے کہ وہ چیمپئنز ٹرافی کے سکواڈ میں تبدیلی کرتے ہیں یا نہیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے