پنجاب گورنمنٹ
شہباز شریف کی مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ آمد، ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو
06 Feb 2025

06 Feb 2025
(لاہور نیوز) وزیر اعظم میاں شہباز شریف کی سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ آمد۔
وزیر اعظم شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی، وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ اور احسن اقبال بھی ان کے ساتھ تھے۔
ملاقات میں ملکی موجودہ سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی، ملاقات میں مولانا عبدالغفور حیدری، سینیٹر مولانا عطاء الرحمان، مولانا اسعد محمود اور محمد اسلم غوری بھی موجود تھے۔