اپ ڈیٹس
  • 256.00 انڈے فی درجن
  • 407.00 زندہ مرغی
  • 590.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.30 قیمت فروخت : 38.37
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.15 قیمت فروخت : 279.65
  • یورو قیمت خرید: 290.64 قیمت فروخت : 291.17
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 348.95 قیمت فروخت : 349.58
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 195.91 قیمت فروخت : 196.26
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.07 قیمت فروخت : 74.20
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.16 قیمت فروخت : 76.29
  • کویتی دینار قیمت خرید: 901.39 قیمت فروخت : 903.01
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 304700 دس گرام : 261300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 279306 دس گرام : 239523
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3361 دس گرام : 2884
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

حکومت بھی سستی بجلی کو مہنگے داموں خریدنے میں ملوث

04 Feb 2025
04 Feb 2025

(لاہور نیوز) سستی بجلی خریدنے کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے، حکومت بھی سستی پیدا ہونے والی بجلی مہنگی خریدنے میں ملوث نکلی۔

دنیا نیوز نے سولر اور ونڈ آئی پی پیز کے نرخوں سے متعلق دستاویزات حاصل کر لیں۔

دستاویزات میں ہوا سے بننے والی بجلی 47 روپے، سولر سسٹم سے پیدا ہونے والی بجلی 48 روپے فی یونٹ خریدنے کا انکشاف ہوا ہے۔

حکومت نے ونڈ پاور پلانٹس سے 47 روپے فی یونٹ تک بجلی خریدی جبکہ سولر سے پیدا ہونے والی بجلی 48 روپے فی یونٹ میں خریدی گئی، ونڈ پاور کے صرف 8 پاور پلانٹس سے 40 روپے سے زائد فی یونٹ بجلی خریدی گئی۔

دستاویز میں یہ بھی انکشاف ہوا ہے کہ حکومت کی جانب سے سولر کے دو پلانٹس سے 48 روپے اور ایک پلانٹ سے 46 روپے فی یونٹ بجلی خریدی گئی ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے