اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.86 قیمت فروخت : 40.93
  • یورو قیمت خرید: 327.13 قیمت فروخت : 327.71
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.99 قیمت فروخت : 379.67
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 201.07 قیمت فروخت : 201.43
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.16 قیمت فروخت : 205.53
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.78 قیمت فروخت : 1.79
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.04 قیمت فروخت : 911.67
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 482200 دس گرام : 413400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 442013 دس گرام : 378947
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7876 دس گرام : 6759
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے ایم ٹیگ پر مکمل عملدرآمد کا آغاز کر دیا

31 Jan 2025
31 Jan 2025

(لاہورنیوز) نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے ایم ٹیگ پر مکمل عملدرآمد کا آغاز کر دیا۔

نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یکم فروری سے ایم ٹیگ پر عملدرآمد نہ کرنے والی گاڑیوں کو 25 فیصد اضافی ٹول ٹیکس ادا کرنا ہو گا۔

نوٹیفکیشن پر عملدرآمد نہ کرنے والی گاڑیوں پر ٹول پلازوں پر 50 روپے سے زائد ٹیکس پر 25 فیصد اضافی ٹیکس عائد کیا جائے گا۔

نوٹیفکیش میں کہا گیا کہ نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے ملک کی تمام شاہراہوں پر سوفیصد ایم ٹیگ پر عملدرآمد کا آغاز کر دیا ہے۔ 

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے