اپ ڈیٹس
  • 303.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.28 قیمت فروخت : 39.35
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 281.80 قیمت فروخت : 282.30
  • یورو قیمت خرید: 319.29 قیمت فروخت : 319.85
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.49 قیمت فروخت : 379.16
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 181.74 قیمت فروخت : 182.06
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.91 قیمت فروخت : 203.27
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.96 قیمت فروخت : 1.96
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 77.25 قیمت فروخت : 77.39
  • کویتی دینار قیمت خرید: 918.99 قیمت فروخت : 920.62
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 341700 دس گرام : 293000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 313223 دس گرام : 268581
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3428 دس گرام : 2942
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

قومی سنوکر چیمپئن شپ کے دونوں سیمی فائنل آج کھیلے جائیں گے

31 Jan 2025
31 Jan 2025

(لاہور نیوز) قومی سنوکر چیمپئن شپ میں عالمی امیچر چیمپئن محمد آصف، شاہد آفتاب، اویس منیر اور محمد سجاد سیمی فائنل میں پہنچ گئے، ایونٹ کے دونوں سیمی فائنلز آج کھیلے جائیں گے۔

کراچی میں جاری ایونٹ میں جمعرات کو چاروں کوارٹر فائنلز کھیلے گئے جس میں شاہد آفتاب نے نمبر چار سیڈ سہیل شہزاد کو نو فریم پر مشتمل میچ میں دلچسپ مقابلے کے بعد 4-5 کے فریم سکور سے شکست دی۔

اویس منیر نے عبدالستار کو بھی اسی سکور سے ہرایا جبکہ محمد سجاد نے نسیم اختر کو آسانی کے ساتھ 2-5 کے فریم سکور سے مات دے کر ایونٹ سے آؤٹ کیا۔

عالمی امیچور چیمپئن محمد آصف نے اپنے حریف این مارک جون کو بآسانی 1-5 سے شکست  دے دی، میچ کے پہلے فریم میں محمد آصف نے سنچری بریک بھی کھیلا۔

11 فریمز پر مشتمل چیمپئن شپ کے سیمی فائنلز میں اویس منیر کا مقابلہ محمد سجاد سے اور محمد آصف کا مقابلہ شاہد آفتاب سے ہوگا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے