اپ ڈیٹس
  • 335.00 انڈے فی درجن
  • 403.00 زندہ مرغی
  • 584.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.22 قیمت فروخت : 40.29
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.80 قیمت فروخت : 280.30
  • یورو قیمت خرید: 325.45 قیمت فروخت : 326.03
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.76 قیمت فروخت : 375.43
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 187.19 قیمت فروخت : 187.52
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.38 قیمت فروخت : 201.74
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.77 قیمت فروخت : 1.78
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.65 قیمت فروخت : 74.78
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.20 قیمت فروخت : 76.34
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 482100 دس گرام : 413300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 441922 دس گرام : 378856
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9447 دس گرام : 8108
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

چیئرمین پی سی بی کا دورہ پنڈی سٹیڈیم، اپ گریڈیشن کام کا جائزہ لیا

30 Jan 2025
30 Jan 2025

(لاہورنیوز) چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم کا دورہ کیا، اپ گریڈیشن پراجیکٹ پر پیشرفت کا جائزہ لیا۔

انکلوژرز میں کرسیوں کی تنصیب کا کام آخری مرحلے میں داخل ہوچکا ہے،محسن نقوی نے اپ گریڈیشن پراجیکٹ میں پیشرفت پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میگا ایونٹ کے شاندار انعقاد کے لئے تمام تیاریاں مکمل ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ چیمپئنز ٹرافی ایونٹ کو یادگار بنائیں گے، امید ہے شائقین کو بہترین کرکٹ دیکھنے کو ملے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے