اپ ڈیٹس
  • 286.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.81 قیمت فروخت : 38.88
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.95 قیمت فروخت : 280.45
  • یورو قیمت خرید: 303.54 قیمت فروخت : 304.08
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 362.41 قیمت فروخت : 363.05
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 176.08 قیمت فروخت : 176.39
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 193.99 قیمت فروخت : 194.34
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.66 قیمت فروخت : 74.80
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.76 قیمت فروخت : 76.89
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.05 قیمت فروخت : 910.67
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 312300 دس گرام : 267800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 286273 دس گرام : 245482
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3559 دس گرام : 3054
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب: الیکٹرک ٹیکسی سروس شروع کرنے کے معاملے پر اہم پیشرفت

24 Jan 2025
24 Jan 2025

(لاہور نیوز) پنجاب میں الیکٹرک ماحول دوست ٹیکسی سروس شروع کرنے سے متعلق اہم پیشرفت ہوئی ہے۔

محکمہ ٹرانسپورٹ نے ای ٹیکسی سروس کے ماڈل پر ورکنگ شروع کر دی ہے، الیکٹرک ٹیکسی سروس کا رنگ ممکنہ طور پر بلیو رکھنے کی تجویز پر اتفاق کر لیا گیا ہے تاہم پہلے مرحلے میں 700سے 1000تک ای گاڑیاں آپریشنل کرنے کی منصوبہ بندی کی گئی ہے۔

ای ٹیکسی سروس کیلئے 3 ملکی و غیر ملکی ای وہیکلز مینوفیکچرنگ کمپنیوں  نے اظہار دلچسپی ظاہر کی جن میں  دیوان یوسف موٹرز، ڈونگ فینگ اور این ای سی کمپنی شامل ہیں۔

الیکٹرک ٹیکسی سروس کو روزگار سکیم یا نئے ماڈل پر لانچ کرنے پر ورکنگ شروع کر دی گئی ہے، ذرائع کے مطابق فنانسنگ کیلئے بینک آف پنجاب کے ساتھ دیگر مالیاتی اداروں کو بھی شامل کیا جا سکتا ہے، یادر ہے کہ ماضی میں یلو کیب، روزگار سکیم کے تحت بلیک اور گرین گاڑیاں آپریشنل کی گئیں۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے