اپ ڈیٹس
  • 237.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.66 قیمت فروخت : 38.73
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.85 قیمت فروخت : 281.35
  • یورو قیمت خرید: 319.03 قیمت فروخت : 319.60
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.46 قیمت فروخت : 374.13
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 179.42 قیمت فروخت : 179.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.45 قیمت فروخت : 202.81
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.96 قیمت فروخت : 1.96
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.89 قیمت فروخت : 75.02
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.99 قیمت فروخت : 77.13
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 348900 دس گرام : 299100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 319823 دس گرام : 274173
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3485 دس گرام : 2991
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

قومی اسمبلی اجلاس: اپوزیشن کا احتجاج، ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ دیں

23 Jan 2025
23 Jan 2025

(لاہور نیوز) قومی اسمبلی کا اجلاس آج پھر ہنگامہ آرائی کی نذر ہو گیا، اپوزیشن اراکین نے ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ دیں۔

سپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا۔

اجلاس شروع ہوا تو اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب نے پوائنٹ آف آرڈر پر بات کرنے کا مطالبہ کیا، اجازت نہ ملنے پر پی ٹی آئی اراکین نے آج پھر اجلاس کے دوران ہنگامہ برپا کر دیا اور ایوان میں نعرے بازی کی، شدید احتجاج کے بعد اپوزیشن اراکین نے ایوان سے واک آؤٹ کر دیا۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز بھی اسمبلی اجلاس کے دوران اپوزیشن کی جانب سے شدید احتجاج کیا گیا تھا، پی ٹی آئی اراکین اسمبلی نے عمران خان کی رہائی کے لئے نعرے بازی کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے