اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

جسمانی سرگرمی کس خطرناک بیماری کو پھیلنے سے روکتی ہے؟ماہرین کی اہم تحقیق سامنے آگئی

09 Jan 2025
09 Jan 2025

(ویب ڈیسک)ماہرین کا کہنا ہے کہ باقاعدگی سے ورزش کرنا صرف کینسر سے بچاتا ہی نہیں بلکہ اس کے پھیلنے کے امکانات کو بھی کم کر سکتا ہے۔

ماہرین کا جاری کردہ تحقیق میں کہنا تھا کہ وہ افراد جو کینسر کی تشخیص سے 12 ماہ قبل فعال رہنا شروع ہوئے تھے ان میں بیماری کے امکانات ایک چوتھائی کم دیکھے گئے۔محققین کا کہنا تھا کہ مطالعے میں ایسے مضبوط شواہد پائے گئے جن سے معلوم ہوا کہ روایتی علاج کے ساتھ جسمانی سرگرمی اس بیماری کے سبب ہونے والی موت کے امکانات کم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے