اپ ڈیٹس
  • 280.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.20 قیمت فروخت : 39.27
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 281.55 قیمت فروخت : 282.05
  • یورو قیمت خرید: 315.03 قیمت فروخت : 315.59
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.60 قیمت فروخت : 375.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 182.38 قیمت فروخت : 182.70
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.21 قیمت فروخت : 202.57
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.91 قیمت فروخت : 1.92
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.07 قیمت فروخت : 75.20
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 77.18 قیمت فروخت : 77.32
  • کویتی دینار قیمت خرید: 916.98 قیمت فروخت : 918.61
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 343000 دس گرام : 294100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 314414 دس گرام : 269590
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3475 دس گرام : 2983
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ثناء اور شعیب ملک کی شادی کو ایک سال مکمل، ان دیکھی تصاویر وائرل

17 Jan 2025
17 Jan 2025

(ویب ڈیسک) پاکستان کی معروف اداکارہ و ماڈل ثناء جاوید اور مایہ ناز کرکٹر شعیب ملک کی شادی کو ایک سال مکمل ہو گیا۔

اداکارہ ثناء جاوید نے شوہر شعیب ملک کے ساتھ اپنی شادی کی ان دیکھی خوبصورت تصویریں اور شعیب ملک نے ویڈیو شیئر کی ہے۔

ویڈیو میں ثناء جاوید اور شعیب ملک کو ایک ساتھ خوش گوار موڈ میں دیکھا جا سکتا ہے۔

تصویریں دیکھ کر معلوم ہوتا ہے کہ جیسے اس خوبصورت جوڑی کی مہندی کی رسم بھی ہوئی تھی۔

اداکارہ نے تصویریں پوسٹ کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا ہے کہ ’شادی کی سالگرہ مبارک ہو میری محبت! آپ کے ساتھ زندگی خوبصورت ہے اور آپ ہیرو ہیں۔‘

دوسری جانب کرکٹر شعیب ملک نے متعدد یادگار تصویروں پر مبنی ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس کے کیپشن میں انہوں نے لکھا ہے کہ ’بہت سے خوبصورت دن اور یادیں ایک ساتھ! شادی کی سالگرہ مبارک ہو۔‘

یاد رہے کہ گزشتہ سال 20 جنوری کو ثناء جاوید اور شعیب ملک نے اپنی شادی کی تصویر انسٹا گرام پر شیئر کر کے اپنے مداحوں سمیت پاک بھارت عوام کو حیرانی میں مبتلا کر دیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے