اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.73 قیمت فروخت : 40.80
  • یورو قیمت خرید: 325.09 قیمت فروخت : 325.67
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.52 قیمت فروخت : 376.19
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.52 قیمت فروخت : 198.88
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.74 قیمت فروخت : 204.11
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.74 قیمت فروخت : 1.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.31 قیمت فروخت : 74.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.30 قیمت فروخت : 910.93
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 474900 دس گرام : 407200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 435322 دس گرام : 373264
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7470 دس گرام : 6411
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

وزیر اعلیٰ پنجاب کے ترقیاتی فنڈز کے اعلان پر کچے میں جشن کا سماں

01 May 2026
01 May 2026

(لاہور نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے کچے کیلئے ترقیاتی فنڈز کے اعلان پر جشن کا سماں ہے۔

 

کچے کے سابقہ اشتہاری ڈاکوؤں کی جانب سے ’شکریہ مریم نواز‘ ریلی کا انعقاد کیا گیا، ریلی کے شرکاء کی پنجاب حکومت، پولیس اور پاک فوج کے حق میں بھرپور نعرے بازی کی گئی۔

سابق اشتہاریوں نے ہتھیار ڈالنے کے بعد روایتی موسیقی پر جھومر ڈالی اور رقص کیا، شبیر لٹھانی نے کہا کہ حکومت نے 23 ارب کا بجٹ دے کر کچے کو پکے کے برابر کر دیا۔

مریم نواز نے کچے کے لوگوں کو بھی اپنے بچوں کی طرح سمجھا، سابق اشتہاریوں نے وزیراعلیٰ سے اظہارِ تشکر کیا، شبیر لٹھانی نے کہا کہ حکومت کی جانب سے عام معافی کے اعلان کے بعد ہتھیار ڈالے، اب پُرامن زندگی گزارنا چاہتے ہیں۔

ریلی کے شرکا نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ترقیاتی منصوبوں نے کچے کی تقدیر بدل دی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے